سرینگر جموں شاہراہ برف باری ، لینڈسلائیڈنگ کے باعث دوبارہ بند

سرینگر:مقبوضہ جموں وکشمیر میں وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے ملانے والے واحد سرینگر جموںشاہراہ قاضی گنڈ کے علاقے میں کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور برف باری کیوجہ سے ٹریف کیلئے دوبارہ بند ہو گئی ہے۔ محکمہ ٹریفک کے مزید پڑھیں