سرپرست اعلی استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(صباح نیوز)استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر خان ترین لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔جہانگیر ترین سالانہ طبی معائنے کیلئے عید سے قبل برطانیہ گئے تھے، جہانگیر ترین نے لندن میں اپنا سالانہ طبی معائنہ اور مختلف ٹیسٹ کروائے۔پارٹی مزید پڑھیں