سراج الحق کا عالمی عدالت انصاف کی جانب سے رفح میں آپریشن روکنے کے حکم کاخیرمقدم

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیل کو رفح میں آپریشن روکنے کے حکم کاخیرمقدم کیا ہے۔اپنے ردعمل میں  انھوں نے  پاکستان سمیت مسلم ممالک  کی قیادت سے مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیں