سترہ سال میں کراچی کے لیے ایک گیلن پانی کا اضافہ نہیں ہوا ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز  )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم لرحمن نے کہا ہے کہ گزشتہ 17سال میں اہل کراچی کے لیے ایک گیلن پانی کا اضافہ نہیں ہوا ۔ پانی کا آخری منصوبہ کے-3نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ نے اپنے دور میں مزید پڑھیں