سب چلتاہے‘‘ کے عادی ہم لوگ۔۔۔تحریر نصرت جاوید’’

1985 میں جنرل ضیا نے آٹھ سال تک پھیلے جابرانہ مارشل لا کے بعد پارلیمانی نظام بحال کرنے کا جھانسہ دیتے ہوئے غیر جماعتی انتخابات کروائے تھے۔ انتخاب مکمل ہوجانے کے بعد واضح الفاظ میں اعلان کیا کہ پارلیمان کی مزید پڑھیں