سبی میں بم دھماکا: 4 ایف سی اہلکار شہید، 10 شدید زخمی

سبی(صباح نیوز):بلوچستان کے علاقے سبی میں بم دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 10 شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سبی کی تحصیل سانگان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دیسی ساختہ بم کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے مزید پڑھیں