سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات، آئندہ سماعت پر کیسز کے چالان طلب

راولپنڈی(صباح نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت نے   ہونے والی سانحہ 9  مئی کے 13 مقدمات کی سماعت  ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر کیسز کے چالان طلب کرلئے۔ کچہری عدالت میں سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات مزید پڑھیں