ساتھ بیٹھ کر انتخابات کی تاریخ دی جائے، عمران خان کی شہباز حکومت کو مشروط مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر عام انتخابات کی تاریخ دی جائے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے، سیاسی استحکام کے مزید پڑھیں