سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان و دیگر کو توہین عدالت کا نوٹس،کل طلب

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق انکشافات پر سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم اور دیگر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری مزید پڑھیں