زندگیاں بدلنے کا سب سے آسان،موثر ذریعہ معیاری تعلیم کا حصول ہے۔شفقت محمود

لاہور (صباح نیوز) وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ زندگیاں بدلنے کا سب سے آسان اور موثر ذریعہ معیاری تعلیم کا حصول ہے۔ انہوں نے کہا بچوں کی بہتر کفالت کسی قوم کی تہذیب کی گواہی دیتی مزید پڑھیں