زمان پارک جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کیس:فواد چوہدری، حماد اظہر، فرخ حبیب و دیگرکی عبوری ضمانتیں خارج

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زمان پارک میں پولیس پر پٹرول بم پھینکے، جلاؤ گھیراؤ اورتوڑ پھوڑ کے مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں فواداحمد چوہدری، محمد حماد اظہر، میاں محمود الرشید ،سینیٹر اعجاز مزید پڑھیں