زرعی بلوچستان کو مقتدرقوتوں، حکمرانوں کی نااہلی اور ناکامی نے تباہ کر دیا،مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ زرعی بلوچستان کو مقتدرقوتوں، حکمرانوں کی نااہلی،ناکامی وبدعنوانی نے تباہ کر کے رکھ دیاہے۔ زمینداروں سے کیے گئے وعدے 8ماہ گزرنے کے باوجود وفا نہ ہوسکے مزید پڑھیں