ریاست کسی کو قتل کے فتوے جاری کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ خواجہ آصف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو سالوں سے ٹارگٹ کیا جارہا ہے، ریاست اس بات کی اجازت نہیں دے گی اور پوری قوت کے ساتھ حرکت میں آئے گی۔ مزید پڑھیں