ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد اور ان کے سہولت کاروں کا خاتمہ کیا جائیگا، آرمی چیف

راولپنڈی(صباح نیوز) چیف آف آرمی اسٹاف سیدعاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف مذموم سرگرمیوں میں ملوث افراد، ان کے سہولت کاروں اور مالی معاونت کرنے والوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں