روپے کی گراوٹ،  حکومت نے سالانہ 30 ہزار سے زائد ڈالر بیرون ملک لے جانے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں ڈالر کی کمی  اور روپے کی گراوٹ کے باعث سالانہ 30 ہزار ڈالر سے زائد بیرون ملک لے جانے پر پابندی لگا دی گئی، افغانستان جانے والوں کو سالانہ 30 ہزار ڈالر کی بھی اجازت نہیں مزید پڑھیں