رجسٹرڈ افراد کو آٹے پر 22 ،دالوں پر 55 روپے کی رعایت ملے گی، ثانیہ نشتر

ڈی آئی خان(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ آٹے، گھی، چینی اور دالوں پر سبسڈی دی جائے گی۔   انہوں نے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں