راشدنسیم کا خواتین کے ساتھ بڑھتے ہوئے جنسی درندگی کے واقعات پرگہری تشویش کا اظہار

کراچی( صباح نیوز)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما ودینی اسکالر راشدنسیم نے خواتین کے ساتھ بڑھتے ہوئے جنسی درندگی کے واقعات پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے مخلوط معاشرہ مادرپدرآزادی اوردین فطرت سے ہٹ کرزندگی گذارنے کا نتیجہ قراردیا ہے، مزید پڑھیں