دہلی یونیورسٹی کے بی اے کے نصاب میں علامہ اقبال کی جگہ ہندوتوا نظریے کے حامل ساورکر شامل

نئی دہلی: دہلی یونیورسٹی نے بی اے کے نصاب کو تبدیل کرتے ہوئے علامہ اقبال کی جگہ ہندوتوا نظریے کے حامل وی ڈی ساورکر کوشامل کیاہے۔یہ تبدیلی اکیڈمک کونسل نے  کی ہے۔ ساورکر کا نام نصاب میں شامل کرنے کے مزید پڑھیں