دردانہ صدیقی نے صائمہ افتخار کو مرکزی نائب معتمدہ مقرر کردیا

کراچی(صباح نیوز)مرکزی سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے مجلس عاملہ سے مشاورت کے بعد بقیہ سیشن کے لیے صائمہ افتخار کو نائب معتمدہ حلقہ خواتین اور فریحہ اشرف مبارک کو  نگران نشرواشاعت حلقہ خواتین جماعت اسلامی مزید پڑھیں