خیبر پختونخوا پر 10سال حکومت کرنے والے پشاور دھماکے کے قصور وار ہیں، مریم نواز

ایبٹ آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن)کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے میں جانوں کے ضیا ع پر بہت افسوس ہے لیکن اس کا قصور وار وہ ہے جو 10سال خیبر پختونخوا پر حکومت کرتا رہا، قوم مزید پڑھیں