خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، 2ہزار 32امیدوار بلامقابلہ منتخب

پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 2 ہزار 32 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں جنرل نشستوں پر217امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے مزید پڑھیں