خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید پر ایڈوانس تنخواہ نہ دینے کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے سرکاری ملازمین کو عید پر ایڈوانس تنخواہ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا حمایت اللہ نے کہا ہے کہ عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں نہیں دی جاسکتیں لہذا مزید پڑھیں