خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر متعدد طبی سہولیات سرکاری ہسپتالوں تک محدود رکھنے کا فیصلہ

 پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ پر متعدد طبی سہولیات صرف سرکاری ہسپتالوں تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلے کے تحت صحت کارڈ پرسی-سیکشن، انجیوگرافی، اپینڈیکس کا علاج صرف سرکاری ہسپتال میں ہوگا۔علاوہ ازیں صحت کارڈ پر مزید پڑھیں