خوفناک سمندری طوفان موچا نے میانمار اور بنگلا دیش میں تباہی مچادی، 400 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

ینگون(صباح نیوز) طاقتور ترین سمندری طوفان موچا نے میانمار اور بنگلا دیش میں تباہی مچادی۔ میانمار حکومت کے مطابق 400 افراد ہلاک ہوچکے، درجنوں لاپتہ ہیں، اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ طاقتور ترین سائیکلون موچا اتوار کو میانمار کی مزید پڑھیں