خواتین پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورکنگ وومن کے ملک کی ترقی اور خوشحالی میں کردار کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیاہے کہ پاکستان میں خواتین کو ملک کی ترقی میں بہترین کارکردگی اور کردار ادا کرنے مزید پڑھیں