خانپور، نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

واہ کینٹ (صباح نیوز)خانپور میں نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، ضلع ہری پور میں دفعہ 144کے باوجودتحصیل خانپور کے علاقے مکھنیال کے قریب نیلاں بھوتوں میں نہاتے ہوئے 18 سالہ نوجوان شاہ زیب سکنہ اسلام مزید پڑھیں