حکومت کا بجلی 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے بجلی صارفین پر ایک اور سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے بجلی صارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کا سرچارج عائد کرنے کے لیے نیپرا کو درخواست دے دی۔ نیپرا اتھارٹی 16 مزید پڑھیں