حکومت پاکستان ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کیلئے مناسب اقدامات کر رہی ہے،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات کر رہی ہے،ملیریا کی روک تھام اور کنٹرول کے اقدامات کی اہمیت کے بارے میں آگاہی مزید پڑھیں