حکومت نے جماعت اسلامی کے تمام کارکنان کی رہائی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔ عطااللہ تارڑ

راولپنڈی (صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا کہ جماعت اسلامی نے دھرنا کے حوالے سے 10مطالبات سے آگاہ کردیا ہے ،ہم چاہتے ہیں عوام کو ریلیف دینے کے لئے کام کیا جائے، کارکنوں کی رہائی کے احکامات جاری مزید پڑھیں