حکومت نے بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے ایک بار پھر صارفین پر بجلی بم گرادی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید پڑھیں