حکومت خواتین کی تعلیم کے ساتھ ساتھ انہیں ہنرمند بنانے پر توجہ دے رہی ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کو سماجی و اقتصادی ترقی کی  راہ  پر تیز رفتار  ی سے گامزن کرنے کے لئے تعلیم یافتہ خواتین کی تعداد میں اضافے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں