حکومت آزاد کشمیر فوری طورپر صدارتی آرڈیننس واپس لے، ڈاکٹر محمد مشتاق خان

کوٹلی (صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ حکومت فوری طورپر صدارتی آرڈیننس واپس لے،حکومت ایسا اقدامات سے گریز کرے جس سے بیس کیمپ کے اندربھی افراتفری پیدا ہواور دشمن مزید پڑھیں