حکمرانوں کی نااہلی کا عذاب قوم بھگت رہی ، آئی پی پیز حکومت کی مجبوری نہیں،نا لائقی اورکرپشن  ہے،حافظ نعیم الرحمن

راولپنڈی ( صباح نیوز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ دھرنا کے آئندہ مرحلہ  میں اہم شاہراہوں پر بیٹھیں گے ، کل سے گورنر ہائوس سندھ کے سامنے احتجاجی دھرنے کا آغاز ہو رہاہے ، مزید پڑھیں