حکمرانوں کی بدعنوانی ناکامی نااہلی کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ( صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکمرانوں کی بدعنوانی ناکامی نااہلی کی وجہ سے مبارک مہینے رمضان المبارک میں بھی عوام مہنگائی وغربت کی وجہ سے پریشان رہیں گے ۔ہوشیار اور عقل مند وہ ہے مزید پڑھیں