حکمرانوں کو سری لنکا کی صورتحال اور ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کرنا چاہئے۔محمد حسین محنتی

 کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ ڈالر کی اونچی اڑان سے لیکر معیشت کی ابتر صورتحال میں موجودہ و سابقہ حکمران برابر کے شریک ہیں، آئی ایم ایف مزید پڑھیں