حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ جہاد فلسطین کے روح رواں اور امت مسلمہ کے ہیرو تھے۔ڈاکٹر حمیرا طارق

لاہور (صباح نیوز)فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی رہنما اور فلسطین کے سابق وزیراعظم اسماعیل ہنیہ کی تہران میں اسرائیلی حملے میں شہادت پرسیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر مزید پڑھیں