حالات ہاتھ سے نکل رہے، پرویز الہی کا پی ٹی آئی کو بڑے فیصلے لینے کا مشورہ

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما و سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے پاکستان تحریک انصاف کو بڑے سیاسی فیصلے لینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالات تیزی سے ہاتھ سے نکل رہے ہیں۔ سپیکر پنجاب مزید پڑھیں