جن کو ضرورت ہے ان کو جیل میں رکھیں گے تاکہ ان کو پتا چلے کہ جیل ہوتی کیا ہے: وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مفت مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایک ماہ جیل میں رہ کر دیکھ لیں پھر فیصلہ کریں جیل بھرنی ہے یا خالی کرنی ہے۔ مزید پڑھیں