جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔شبیر احمد شاہ

سری نگر: نئی دہلی تہاڑ جیل  میں قیدجموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے صدر اور کل جماعتی حریت  کانفرنس  کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ نے کہا ہے کہ سری نگر میں G-20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کی بھارتی مزید پڑھیں