جنوبی ایشیا میں امن ، ترقی اور استحکام کیلئے تنازعہ کشمیر کا حل ضروری ہے ۔غلام محمد صفی

اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس  نے حق خود ارادیت کے حصول کی جدوجہد میں کشمیریوں کی بھر پور سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت پر پاکستانی کی عسکری وسیاسی قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد مزید پڑھیں