جمہوریت کے بغیر پائیدار انسانی ترقی ممکن نہیں۔۔۔تحریر: وجاہت مسعود

انسانی معاشرہ ایک پیچیدہ، متنوع، سیال اور اکثر ناقابل پیش بینی مظہر ہے۔ اس میں آبادی کے مختلف حصوں میں ناگزیر طور پر مفادات کا ٹکرائو بھی پایا جاتا ہے اور قدرتی عناصر کی بے اماں مداخلت بھی۔ تاریخ ایک مزید پڑھیں