جماعت اسلامی کے مہنگائی،بے روزگاری کیخلاف لاہور،کوئٹہ میں دھرنے

لاہور(صباح نیوز)مہنگائی ،بے روزگاری ،سودی نظام کیخلاف جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مینار پاکستان لاہور پر سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم ،جبکہ کوئٹہ میں امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبد الحق ہاشمی کی قیادت میں احتجاجی دھرنے دئیے مزید پڑھیں