جماعت اسلامی کسی کو تحریک آزادی کشمیر سے بے وفائی نہیں کرنے دے گی. سراج الحق

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ تحریک آزادی کشمیرسے بے وفائی دین سے غداری کے مترادف ہے،جماعت اسلامی پاکستان تحریک آزادی کشمیرسے کسی کو بے وفائی نہیں کرنے دے گی،دجالیت کے اس دور میں مزید پڑھیں