جماعت اسلامی نے ایم کیو ایم کا تعاقب کرکے ان کو کہیں کا نہیں چھوڑا،حافظ نعیم الرحمان

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ووٹ کاسٹ کر دیا۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پولنگ سٹیشن ایلیمنٹری گورنمنٹ گرلز سکول میں ووٹ کاسٹ کیا، حافظ نعیم یو سی 8 نارتھ ناظم آباد ٹاؤن مزید پڑھیں