جماعت اسلامی سندھ کی حیدرآباد پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیرکاشف سعید شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف ،سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے حیدرآباد پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں خالد کھوکھر کو صدر، حمیدالرحمان جنرل سیکرٹری ، خازن جے پرکاش ،جنیدخانزادہ ودیگر منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد مزید پڑھیں