جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے سی پی این ای کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

کراچی( صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے کونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرز (سی پی این ای) کے سالانہ انتخابات میں ارشاد احمد عارف صدر، انور ساجدی مزید پڑھیں