جماعت اسلامی سندھ نے  بلدیاتی انتخابات کے نتائج کو مسترد کردیا، دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ

کراچی((صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے 26جون کو پہلے مرحلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کو مسترد اور دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مزید پڑھیں