جماعت اسلامی خیبر پشتونخوا جنوبی کی تنظیم نو مکمل کرلی گئی محمد ظہور خٹک سیکرٹری جنرل مقرر

پشاور(صباح نیوز) جماعت اسلامی خیبر پشتونخوا جنوبی کی تنظیم نو مکمل کرلی گئی۔ محمد ظہور خٹک صوبائی سیکرٹری جنرل، مولانا تسلیم اقبال، عزیز اللہ خان مروت اور سلیم اللہ ارشد نائب امرا مقرر کردیے گئے۔ گزشتہ روز  دارالعلوم الاسلامیہ بنوں مزید پڑھیں