جماعت اسلامی خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب تمام خواتین کو کامیابی پر مبارکباد

کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والی تمام پارٹیوں کی خواتین کو مبارکباد دی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ سیاسی عمل میں باشعور خواتین کی شرکت مزید پڑھیں