جماعت اسلامی بلوچستان کو خوشحال ،پرامن اورترقی یافتہ صوبہ بناناچاہتی ہے ۔ مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی بلوچستان کو خوشحال ،پرامن اورترقی یافتہ صوبہ بناناچاہتی ہے جماعت اسلامی اقتدار میں آکر بلوچستان کے ہر علاقے کے عوام کیلئے انصاف ،امن ،تعلیم ،صحت اورروزگارفراہم کریں گے مزید پڑھیں